the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی د ہلی 13 نو مبر ( ایجنسیز) یکم ڈ سمبر سے د ہلی میں ما لکا ن گا ڑی کو پو لیو شن سر ٹیفیکیٹ پیش کر ے بغیر پٹر و ل نہیں دیا جا ئے گا ۔ اس با ت کا فیصلہ دہلی چیف سیکر یٹر ی ڈی ایم سپو لیا نے چہا ر شنبہ کو ٹر یفک اور ما حو لیا ت کے ڈ پا ر ٹمنٹ کے سینیر عہد ید ارو ں کے سا تھ ایک میٹنگ میں کیا ۔ چیف سیکر یٹری نے عہد یدا ر و ں کو ہدا یت دی کہ تما م پٹر و ل پمپس پر بی یو سی سنٹر س اس ما ہ کے آ خر تک قا ئم کئے جا ئیں اور مشو ر ہ دیا کہ ما لکا



ن گا ڑی کو بغیر پو لیو شن سر ٹیفیکیٹ د کھا ئے پٹر و ل نہ دیا جا ئے ۔ چیف سیکر یٹر ی کے ہر ی جھنڈ ی د کھا نے کے بعد ٹر یفک پو لیس ا س حکم کو نا فذ کر نے کیلئے ا نتظا ما ت کر رہی ہے۔ کمشنر پو لیس (ٹر یفک) مکتیش چند ر نے کہا کہ ہم حکم کو نا فذ کر نے کیلئے ز یا دہ سے ز یا دہ پٹر و ل پمپس کا ا حا طہ کر ینگے اور اگر کو ئی پو لیو شن سر ٹیفیکیٹ پیش کر نے میں نا کا م ر ہے تو ڈ ر ائیو ر کو ایک ہز ار ر و پیے کا چا لا ن کیا جا ئے گا ۔ ما ہ ڈسمبر سے دو یا تین ٹر یفک پو لیس مین پٹر و ل پمپس پر تعنا ت ر ہیں گے ۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.